ہاجرہ مسرور کے اقوال
ارادے کی ناکامی انسان کو بزدل بنا دیتی ہے اور بزدل ہی دنیا سے خوف کھاتا ہے۔
-
موضوع : زندگی کے لیے سیکھ
عورت ایک کٹھ پتلی ہےجس کی ڈور سماج کے کوڑھی ہاتھوں میں ہے اور ان کوڑھی ہاتھوں میں جب چل ہونے لگتی ہے تو ڈور کے جھٹکوں سے یہ کٹھ پتلی نچائی جاتی ہے۔