خان رضوان کے مضامین
ساحرلدھیانوی کی شاعری
ساحرلدھیانوی (۸مارچ ۱۹۲۱ء۔ ۲۵اکتوبر۱۹۸۰ء) کا اصل نام عبد الحئی تھا، ان کاشمار اہم ترقی پسند شاعروں میں ہوتا ہے۔ ساحرلدھیانوی کی شہرت جتنا ان کی فلمی گیتوں کی وجہ سے ہے، اتنا ہی اچھی غزلوں کی وجہ سے بھی ہے۔ ساحر ان چند باکمال شعرا میں تھے جنھوں نے فلمی