نسیم انجم کے افسانے
جنگل میں منگل
وہ ایک گھنا جنگل تھا اور جنگل میں منگل تھا۔ منگل میں ہمارے تمہاری طرح کے لوگ بستے تھے اور وہی جنگل کی رعایا تھی۔ اس گھنے جنگل میں درندوں کا راج تھا۔ وہ درندے بھی ہمارے تمہاری طرح کے انسان تھے۔ اگر انسان نہیں تھے تو انسان نما ضرور تھے۔ وہ تمام اختیارات
کیا وہ مر گئی
مظہر رات دیر تک جگتا رہا، صبح اٹھتے ہی اس نے اپنا فیصلہ بلا جھجک اپنی بیوی کے گوش گزار کر دیا تھا، اس کی آنکھوں میں حیرت اور دکھ کے سائے لہرانے لگے تھے اور آنسوؤں کی لڑیاں ٹوٹ ٹوٹ کر اس کے رخساروں کو بھگو رہی تھیں۔ ’’بولو! میں کیا کر سکتا ہوں، ڈاکہ