Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shaayar Lakhnavi's Photo'

شاعر لکھنوی

1917 - 1989 | کراچی, پاکستان

غیر روایتی شاعری کے لئے مشہور

غیر روایتی شاعری کے لئے مشہور

شاعر لکھنوی کا تعارف

تخلص : 'شاعرؔ'

اصلی نام : محمد حسن پاشا

پیدائش : 16 Oct 1917 | لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 23 Sep 1989 | کراچی, سندھ

کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر

کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے

شاعر لکھنوی (محمد حسن پاشا)  لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے فرمان فتح پوری نے انہیں لکھنؤ کا غیر لکھنوی شاعر قرار دیا ہے۔ ان کی پیدائش لکھنؤ میں 1917 کو ہوئی۔ لکھنؤ کے شعر وادب کے ماحول میں تربیت اور اساتذۂ سخن کی قربت نے ان کے شعری ذوق کو جلا بخشی اور بہت چھوٹی عمر میں اچھی شاعری کرنے لگے۔

1948 میں وہ پاکستان چلے گئے، کسب معاش کے لئے ریڈیو پاکستان میں ملازمت اختیار کی۔ ’پاکستان ہمارا ہے‘ کے عنوان سے ان کے ریڈیو فیچر بہت مقبول ہوئے۔ شاعر لکھنوی نے بچوں کے لئے نظمیں بھی لکھیں۔

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے