Afzal Allahabadi's Photo'

افضل الہ آبادی

1984 | الہٰ آباد, ہندوستان

غزل 20

اشعار 15

میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں

وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا

ابھی تو اس کا کوئی تذکرہ ہوا بھی نہیں

ابھی سے بزم میں خوشبو کا رقص جاری ہے

  • شیئر کیجیے

اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے

مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے

قطعہ 27

ای- کتاب 1

چراغوں میں لہو

 

 

 

تصویری شاعری 2

دکھا نہ خواب حسیں اے نصیب رہنے دے میں اک غریب ہوں مجھ کو غریب رہنے دے مریض_عشق ہوں مجھ کو دوا سے کیا مطلب نہ کر علاج مرا اے طبیب رہنے دے

 

مصنفین کے مزید "الہٰ آباد"

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • حیدر بیابانی حیدر بیابانی
  • صادقہ نواب سحر صادقہ نواب سحر
  • معین الدین جینابڑے معین الدین جینابڑے
  • محمد ہاشم خان محمد ہاشم خان
  • عشرت ناہید عشرت ناہید
  • بانو سرتاج بانو سرتاج
  • ناصرہ شرما ناصرہ شرما
  • انور قمر انور قمر
  • سیفی سرونجی سیفی سرونجی