Akhtar Muslimi's Photo'

اختر مسلمی

1928 - 1989 | اعظم گڑہ, ہندوستان

روایت کے گہرے شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے معروف

روایت کے گہرے شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے معروف

غزل 11

اشعار 24

ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کا

شمع بھی بجھتی ہے پروانوں کے جل جانے کے بعد

  • شیئر کیجیے

میرے کردار میں مضمر ہے تمہارا کردار

دیکھ کر کیوں مری تصویر خفا ہو تم لوگ

  • شیئر کیجیے

تمہاری بزم کی یوں آبرو بڑھا کے چلے

پئے بغیر ہی ہم پاؤں لڑکھڑا کے چلے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 1

کلیات اختر مسلمی

 

2013

 

تصویری شاعری 1

تمہاری بزم کی یوں آبرو بڑھا کے چلے پئے بغیر ہی ہم پاؤں لڑکھڑا کے چلے

 

مصنفین کے مزید "اعظم گڑہ"

  • کوثر مظہری کوثر مظہری
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • سلام سندیلوی سلام سندیلوی
  • احمد مشکور احمد مشکور
  • اختر اورینوی اختر اورینوی
  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • مجنوں گورکھپوری مجنوں گورکھپوری