انجم عباسی کے ذریعے کیے گئے تراجم
تھوک
میں سامنت صاحب کے کمرے میں بیٹھا تھا۔ صاحب یکے بعددیگرے کام بتاتے جارہے تھے۔ میں ان کواپنے دل ہی دل میں نوٹ کررہاتھا۔ یہ سارے کام شام تک ختم نہیں ہوں گے اورمجھے آج بھی آفس بند ہونے کے بعد بیٹھنا پڑے گا، اس کا احساس ہوچکاتھا۔ گذشتہ کئی دنوں سے یہ سلسلہ