Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اشک رامپوری

1897 - 1950

اشک رامپوری کا تعارف

تخلص : 'اشک'

اصلی نام : سید واجد علی خاں

پیدائش :رام پور, اتر پردیش

وفات : 28 Aug 1950 | راول پنڈی, پنجاب

بات میں بات اسی کی ہے سنو تم جس کی

یوں تو کہنے کو سبھی منہ میں زباں رکھتے ہیں

اشک رامپوری 1897 کو رامپور میں نوابوں کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ نواب یوسف علی خاں ناظم کے نواسے تھے۔ ابتدائی تعلیم رامپور میں ہی اعظم الدین میوریل ہائی اسکول میں ہوئی اس وقت اس  اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد علی جوہر تھے۔  1914 میں اشک انجینٔرنگ کی اعلی تعلیم کے لئے انگلینڈ چلے گئے۔ انگلینڈ سے جرمنی گئے اور جرنلزم کی سند حاصل کی۔ وطن واپس آکر اشک ریاست رامپور میں ملازم ہوگئے۔  ملازمت کے دوران اشک کا رجحان تصوف کی طرف بڑھنے لگا اور انہوں نے حضرت شاہ غلام محی الدین سجادہ نشین پیر مہر علی شاہ سے بیعت کرلی ۔ 1946 سے اپنے آخری وقت تک راولپنڈی میں وہ اپنے پیر ومرشد کے پاس ہی رہے۔ 28 اگست 1950 کو راولپنڈی میں انتقال ہوا 

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے