Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bashir Farooqi's Photo'

بشیر فاروقی

1939 - 2019 | لکھنؤ, انڈیا

بشیر فاروقی کا تعارف

تخلص : 'بشیرؔ'

اصلی نام : بشیرالدین احمد فاروقی

پیدائش : 20 May 1939 | لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 01 Jun 2019 | لکھنؤ, اتر پردیش

بشیر الدین احمد فاروقی  نام اور بشیر فاروقی قلمی نام ۔20؍مئی1939ء کو لکھنئو میں پیدا ہوئے۔بی۔اے اور ادیب کامل  کی اسناد حاصل کیں۔اردو ،فارسی،ہندی ،عربی ،انگریزی اور سنسکرت زبانوں کا علم ہے ۔ان کی شاعری کو فراق گورکھپوری ،مجروح سلطان پوری ،کیفی اعظمی اور عنوان چشتی جیسے ادیبوں نے تحسین کی نگاہ سے دیکھا ہے۔شعری مجموعوں پر اترپردیش اردو اکیڈمی سمیت کئی ایوارڈ ملے ہیں۔ ’سناٹے کی آواز،حادثوں کے درمیان،شفق رنگ چاندنی ،تذکرہ مراد اللہ شاہ نقشبندی اور پروں کے درمیان ان کی تصانیف ہیں۔

 

 


موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے