Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

بیاں احسن اللہ خان

1727 - 1798 | دلی, انڈیا

ممتاز کلاسیکی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر

ممتاز کلاسیکی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر

بیاں احسن اللہ خان کا تعارف

تخلص : 'بیاں'

اصلی نام : خواجہ احسن اللہ خان

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

خواجہ احسن اللہ بیانؔ :۔مظہر کے شاگرد اور فغاںؔ کے ساتھیوں میں سے تھے اسی طرح ہنگامہ آرا اور فن ندیمی میں طاق، بذلہ سنج، شگفتہ مزاج صاحب دیوان تھے ایک مثنوی ’’ ہ چیخ نامہ‘‘ بھی لکھی تھی ۔ حیدرآباد میں ملازم تھے وہیں انتقال کیا ۔ یقینؔ کے رنگ پر غزلیں کہیں ہیں لیکن یقین کی سی شوخی نہیں ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے