Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bekhud Mohani's Photo'

بیخود موہانی

1883 - 1940 | لکھنؤ, انڈیا

ممتاز شاعر، مصنف اور شارح۔ غالب کے کلام کی شرح کے لیے مشہور۔ ’گنجینۂ تحقیق‘ کے نام سے شاعری پر تنقیدی مضامین کی کتاب بھی شائع ہوئی

ممتاز شاعر، مصنف اور شارح۔ غالب کے کلام کی شرح کے لیے مشہور۔ ’گنجینۂ تحقیق‘ کے نام سے شاعری پر تنقیدی مضامین کی کتاب بھی شائع ہوئی

بیخود موہانی کا تعارف

تخلص : 'بیخودؔ موہانی'

اصلی نام : سید محمد احمد

پیدائش :موہان, اتر پردیش

وفات : 27 Nov 1940 | لکھنؤ, اتر پردیش

حصر کعبہ پہ کیا ہے دیر سہی

حج کا موسم نہیں تو سیر سہی

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے