Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
D. Raj Kanwal's Photo'

ڈی ۔ راج کنول

1923

ڈی ۔ راج کنول کا تعارف

اصلی نام : ڈی ۔ راج کنول

پیدائش : 05 Mar 1923 | سلطان پور لودی, پنجاب

جناب ڈی راج کنول
کنول صاحب 5 مارچ 1923 ؁ء کو قصبہ سلطانپور لودھی میں جو سابقہ کپورتھلہ ریاست میں تھا متولد ہوئے۔ موصوف نہ صرف انگریزی زبان میں ایم .اے ہیں بلکہ تواریخ میں بھی ایم. اے کی اعلیٰ ڈگری کے حامل ہیں۔ فی الحال محکمہ ڈیفینس اکاؤنٹس میں بحیثیت سیکشن افسر ملازم ہیں۔ 1942 ؁ء میں شعر و شاعری کا ذوق پیدا ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے