- کتاب فہرست 189056
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں77
ادب اطفال2090
ڈرامہ1036 تعلیم393 مضامين و خاكه1557 قصہ / داستان1794 صحت109 تاریخ3630طنز و مزاح757 صحافت220 زبان و ادب1974 خطوط825
طرز زندگی29 طب1053 تحریکات299 ناول5066 سیاسی377 مذہبیات5062 تحقیق و تنقید7446افسانہ3037 خاکے/ قلمی چہرے291 سماجی مسائل121 تصوف2303نصابی کتاب569 ترجمہ4625خواتین کی تحریریں6309-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار70
- دیوان1491
- دوہا53
- رزمیہ106
- شرح214
- گیت68
- غزل1414
- ہائیکو12
- حمد55
- مزاحیہ37
- انتخاب1681
- کہہ مکرنی7
- کلیات694
- ماہیہ21
- مجموعہ5427
- مرثیہ406
- مثنوی898
- مسدس62
- نعت614
- نظم1325
- دیگر83
- پہیلی16
- قصیدہ203
- قوالی18
- قطعہ74
- رباعی307
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام36
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی31
- ترجمہ73
- واسوخت29
محمد داؤد محسن کے اشعار
محمد داؤد محسنکون اپنا ہے یہاں کون پرایا کہیے
کون دیتا ہے بھلا دکھ میں سہارا کہیے
محمد داؤد محسنمیں چاہتا ہوں تمہیں اپنی زندگی کی طرح
مرے وجود پہ چھا جاؤ چاندنی کی طرح
محمد داؤد محسنہر ایک شام سنور جائے گی مری محسنؔ
ہر ایک بات تمہاری ہے شاعری کی طرح
محمد داؤد محسنافسانہ درد و غم کا سنایا نہ جائے گا
اب زخم دل کسی کو دکھایا نہ جائے گا
محمد داؤد محسناتنے فریب کھائے ہیں قربت میں یار کی
محسنؔ فریب اور بھی کھایا نہ جائے گا
محمد داؤد محسنزندگی ٹوٹ کے بکھری ہے سر راہ ابھی
حادثہ کہیے اسے یا کہ تماشا کہیے
محمد داؤد محسننہیں ہے پاس کسی کا کسی کو اے محسنؔ
کہ آزما کہ انہیں بار بار دیکھا ہے
محمد داؤد محسنسارے جہاں میں قصے یہ مشہور ہو گئے
بھائی ہمارے منکر دستور ہو گئے
محمد داؤد محسنبات تیرے نام کی ہونے لگی
دل میں میرے سنسنی ہونے لگی
محمد داؤد محسنزخم دل داغ جگر داغ تمنا کی قسم
چاند سے پھول سے ڈر ہم کو یہاں ہوتا ہے
محمد داؤد محسنہر طرف درد کا آہوں کا سماں ہوتا ہے
پانی جلتا ہے سمندر میں دھواں ہوتا ہے
محمد داؤد محسنرفاقتوں کا جہاں تار تار دیکھا ہے
وجود زیست کا اڑتا غبار دیکھا ہے
محمد داؤد محسنضبط کی تھی شرط دل سے جانے کیوں
لمحہ لمحہ بیکلی ہونے لگی
محمد داؤد محسنکتنا عجیب تر ہے عقیدہ جناب کا
پتھر کی مورتوں سے وفا مانگ رہے ہو
join rekhta family!
-
کارگزاریاں77
ادب اطفال2090
-
