George Puech Shor's Photo'

جارج پیش شور

1823 - 1894 | میرٹھ, ہندوستان

غزل 3

 

اشعار 20

گزشتہ سال جو دیکھا وہ اب کی سال نہیں

زمانہ ایک سا بس ہر برس نہیں چلتا

  • شیئر کیجیے

اسی خیال میں دن رات میں تڑپتا ہوں

تمہیں قرار بھی دو گے جو بے قرار کیا

  • شیئر کیجیے

اک نظر نے کیا ہے کام تمام

آرزو بھی تو تھی یہی دل کی

  • شیئر کیجیے

رباعی 8

کتاب 2

اٹھارہ سو ستاون کے انقلاب کا عینی شاہد: جارج پیش شور

 

2011

دیوان شور

 

1877

 

"میرٹھ" کے مزید مصنفین

  • بیان میرٹھی بیان میرٹھی
  • خالد حسین خاں خالد حسین خاں
  • اسلم جمشید پوری اسلم جمشید پوری