Hafeez Banarasi's Photo'

حفیظ بنارسی

1933 - 2008 | بنارس, ہندوستان

غزل 28

نظم 1

 

اشعار 25

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں

دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

I do nor fear injury from my enemies

what frightens me is my friend's fidelities

ایک سیتا کی رفاقت ہے تو سب کچھ پاس ہے

زندگی کہتے ہیں جس کو رام کا بن باس ہے

  • شیئر کیجیے

چلے چلیے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہے

جو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے

  • شیئر کیجیے

کتاب 8

بادۂ عرفان

 

1974

درخشاں

 

1969

غزالاں

 

1984

غزالاں

 

1984

قصیدۂ نبیٔ رحمت

 

1993

قول و قسم

 

1975

سفیر شہر دل

 

2007

تجلّیات حفیظ

 

2010

 

تصویری شاعری 3

گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ_نمائی کرتی ہے راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں

گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ_نمائی کرتی ہے راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira in 1992

حفیظ بنارسی

Kahin afiat nahi hai

حفیظ بنارسی

Lahoo ki mai banayi dil ka paiman bana daala

حفیظ بنارسی

"بنارس" کے مزید مصنفین

  • پریم چند پریم چند
  • وسیم حیدر ہاشمی وسیم حیدر ہاشمی
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • حنیف نقوی حنیف نقوی