Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hasan Aabid's Photo'

حسن عابد

1935 - 2007 | کراچی, پاکستان

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر ادیب

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر ادیب

حسن عابد کا تعارف

تخلص : 'حسن عابد'

اصلی نام : سید حسن عابد زیدی

پیدائش : 17 May 1935 | سیتا پور, اتر پردیش

وفات : 06 May 2007 | کراچی, سندھ

حسن عابد 17 مئی، 1935ء کو سیتاپور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نا م سید حسن عابد زیدی تھا۔ تقسیم ہند کے کچھ عرصے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے جہاں انھوں نے تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کی۔ 1989ء میں انھوں نے واحد بشیر اور فقیر محمد لاشاری کے ساتھ مل کر اردو کا مشہور علمی و ادبی کتابی سلسلہ ارتقا شروع کیا جو اردو کی ترقی پسند تحریک کا نمائندہ تھا۔ ان کے شعری مجموں میں سوچ نگر، رنگ لایا ہے جنوں، آشنائیاں ،اِنام اور اِک دِیا جلانا ہے کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی شعری کلیات روز و شب کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔
تصانیف
سوچ نگر( شاعری)
رنگ لایا ہے جنوں (شاعری)
آشنائیاں (شاعری)
روز و شب (کلیات)
آنام ( شاعری)
اِک  دِیا جلانا ہے (شاعری)

موضوعات

Recitation

بولیے