اقبال اسلم
غزل 16
اشعار 2
دروازے کو بند نہ رکھنا
گھر میں جالا پڑ جاتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں بہتا دریا ہوں لیکن
بیچ میں صحرا پڑ جاتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے