Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

جرم محمد آبادی

1903 - 1980 | کولکاتا, انڈیا

جرم محمد آبادی کا تعارف

تخلص : 'جرم'

اصلی نام : ابوالحسن

پیدائش : 04 Feb 1903 | اعظم گڑہ, اتر پردیش

وفات : 15 Jan 1980 | اعظم گڑہ, اتر پردیش

رشتہ داروں : آرزو لکھنوی (استاد)

جرم محمد آبادی ایک قادر الکلام شاعر، افسانہ اور ڈرامہ نویس تھے۔ انہوں نے ادبی اور سماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھے۔ عربی و فارسی کی ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد تعلیمی سلسلہ منقطع ہوگیا اور تلاش معاش میں کلکتہ چلے گئے۔


جرم کا نام ابوالحسن تھا 4 فروری 1903 کو ضلع اعظم گڑھ کے قصبے محمد آباد میں پیدا ہوئے۔ آرزو لکھنوی سے کلام پر اصلاح لی۔ جرم کے شعری مجموعے ’شعلہ رنگیں‘ ’بہار عجم‘ ’تیر نظر‘ اور ’فردوس نظر‘ کے نام سے شائع ہوئے۔ 15جنوی 1980کو محمد آباد میں انتقال ہوا۔

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے