Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Tufail's Photo'

محمد طفیل

1923 - 1986 | اسلام آباد, پاکستان

حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔

محمد طفیل کی ای-کتاب

محمد طفیل کی بطور ناشر کتابیں

19

آبلے

1946

اندازے

1956

اپنا اپنا دیس

1946

اصحاب کہف

1946

برے بھلے

خدا نخواستہ

1946

میں ہاری

1940

منٹو

1955

مضامین جمال الدین افغانی

نوک زباں

روزن

1957

روزن

شعلۂ طور

تلخ، ترش اور شیریں

وصیت

شمارہ نمبر-006

نقوش،لاہور

شمارہ نمبر۔000

نقوش،لاہور

شمارہ نمبر۔095

1962

نقوش،لاہور

شمارہ نمبر۔000

Recitation

بولیے