Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

محب وفا کا تعارف

پیدائش : 26 Apr 1984 | اکولہ, مہاراشٹر

محب وفا کا تعلق مہاراشٹر کے شہر آکوٹ ضلع آکولہ سے ہے۔ وہ 26 اپریل 1984 کو آکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم آکوٹ میں مکمل کرنے کے بعد محمدیہ طبیہ کالج منصورہ مالیگاؤں سے بی۔ یو۔ ایم۔ ایس کی سند حاصل کی ۔ بعد ازاں سمبائسس یونیورسٹی پونہ سے ایمرجنسی میڈیسن میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ اور اوئیسس انسٹیٹیوٹ سے ماسٹر ڈپلومہ حاصل کیا، فی الحال پیشۂ طبابت سے وابستہ ہیں اور آکوٹ میں مقیم ہیں۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے