Muneer Saifi's Photo'

منیر سیفی

1953 | پٹنہ, ہندوستان

کوئی دو منٹ ہل گئی تھی زمیں

جھکا خاک پر سر مناروں کا تھا

خوف ہر گھر سے جھانکتا ہوگا

شہر اک دشت بے صدا ہوگا

سیفیؔ میرے اجلے اجلے کوٹ پر

مل گیا کالک دسمبر دیکھ لے