Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Razi Abuzar's Photo'

رازی ابوذر

1987 | نوئیڈا, انڈیا

شاعر، مترجم اور شش ماہی مجلہ ’افہام‘ کے مدیر

شاعر، مترجم اور شش ماہی مجلہ ’افہام‘ کے مدیر

رازی ابوذر

غزل 10

اشعار 9

شفق کا رنگ سکوں ہے سحر کے چہرے پر

کہ گیسوئے شب غم بے قرار ہے اب تک

  • شیئر کیجیے

کسی سے مل کے کسی کو برا سا لگتا ہے

بڑا گناہ ہے گرچہ ذرا سا لگتا ہے

  • شیئر کیجیے

جلا ہے پردۂ شب میں ہجوم پروانہ

برہنہ شمع مگر بے قرار ہے اب تک

  • شیئر کیجیے

رابطے ٹوٹے ہیں رشتے رہ گئے ہیں نام کے

تلخیاں حائل دلوں کے درمیاں ہوتی گئیں

  • شیئر کیجیے

سر خامشی یہ سجاوٹیں اسی رنگ و بو کی مثال ہیں

جو مہک ہو قبر کے پھول میں جو چمک ہو شمع مزار میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

متعلقہ مصنفین

Recitation

بولیے