رضوان اللہ
غزل 16
نظم 23
اشعار 2
جہاں دھڑکنوں کا حساب تھا وہیں کان اس پہ لگے ہوئے
نہ کسی کو پھر بھی خبر ہوئی نہ کسی کی اس پہ نظر گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کوئی رشک حسن تمام تھا وہی قد و قامت سرو سا
وہی برق جس کا بیاں ہو کیا جو گری تو دل میں اتر گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے