Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سعید روشن

1956 | کویت

سعید روشن

غزل 1

 

دوہا 4

کھیل کھیل میں ہاتھ سے گیا کھلونا چھوٹ

گیا کھلونے کی طرح بچے کا دل ٹوٹ

  • شیئر کیجیے

گزرے وقتوں کی طرح مجھے نہ جانا بھول

دل کی کتاب میں رکھا ہے میں نے بھی اک پھول

  • شیئر کیجیے

تیز ہوا نے کر دیا پیدا پھر بکھراؤ

پتے ٹوٹیں پیڑ سے بڑھتا جائے لگاؤ

  • شیئر کیجیے

تیز ہوا نے چھین لیا ان کا ہر احساس

پیڑوں کے ہمراہ ہی سائے ہوئے اداس

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

 

Recitation

بولیے