سوربھ شرما صدف کے اشعار
بہت خوددار ہونا بھی انا کا ایک پہلو ہے
گھڑے کا منہ اگر الٹا ہو تو پانی نہیں بھرتا
-
موضوع : خودداری
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یقیناً ہی کوئی تو ہے لگایا جس نے یہ میلہ
کھلونا خود بہ خود خود میں کبھی چابی نہیں بھرتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ