Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shahid Siddiqui's Photo'

شاہد صدیقی

1911 - 1962 | حیدر آباد, انڈیا

معروف شاعر، صحافی اور ہفتہ وار اخبار "جمہور" کے مدیر

معروف شاعر، صحافی اور ہفتہ وار اخبار "جمہور" کے مدیر

شاہد صدیقی کا تعارف

تخلص : 'شاہدؔ'

اصلی نام : عبدالمتین

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

وفات : 31 Jul 1962 | حیدرآباد, سندھ

اب حیات انساں کا حشر دیکھیے کیا ہو

مل گیا ہے قاتل کو منصب مسیحائی

نام عبدالمتین اور شاہد تخلص تھا۔ 1911ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے حیدرآباد (دکن) میں مستقل قیام تھا۔ مختلف اخبارات میں کام کیا۔ ایک ہفتہ وار اخبار ’’جمہور‘‘نکالتے رہے۔ نواب معظم جاہ کے برسوں ندیم رہے۔ جگر مرادآبادی سے ان کے گہرے مراسم تھے۔ ان کا کلام ماہ نامہ ’’نگار‘‘ میں چھپتا رہا ۔ کثرت شراب نوشی سے 31؍جولائی 1962ء کو حیدرآباد (دکن) میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:28

موضوعات

Recitation

بولیے