سیدہ فرحت کی بچوں کی کہانیاں
بھونرا
آج ننھی کنول کوز کام ہو گیا تھا۔ بات یہ ہوئی کہ سردی بہت تھی اور کنول کو پانی میں کھیلنا بہت اچھا لگتا تھا۔ گھرمیں امی اور نرسری میں آنٹی بہت منع کرتیں، بہت روکتیں آنٹی نرسری میں سمجھاتیں، مگر ربر کے غباروں میں پانی بھر کر اس کا فوارہ بنانا، اسے دوسروں