Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Tameem Ahmad V's Photo'

تمیم احمد وی

1973 | چنئی, انڈیا

محقق اور اردو زبان و ادب کے فعال فروغ کار

محقق اور اردو زبان و ادب کے فعال فروغ کار

تمیم احمد وی کا تعارف

اصلی نام : ڈاکٹر تمیم احمد، وی

پیدائش : 28 Oct 1973 | تامل ناڈو

ڈاکٹر تمیم احمد وی ایک ممتاز عالمِ دین، محقق، نقاد اور صحافی ہیں، جو اردو زبان و ادب کے فعال فروغ کار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ نے دارالعلوم دیوبند اور مدراس یونیورسٹی سمیت متعدد ممتاز اداروں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ تدریس، تحقیق، تصنیف اور سماجی خدمات کے میدان میں آپ کی نمایاں خدمات ہیں۔ آپ متعدد علمی و ادبی تنظیموں سے وابستہ ہیں اور درجنوں کتابوں، مقالات اور مضامین کے مصنف و مرتب ہیں، جو ملک کے مختلف اخبارات و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے