Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zaheer Ghazipuri's Photo'

ظہیرؔ غازی پوری

1938 | ہزاری باغ, انڈیا

ظہیرؔ غازی پوری کا تعارف

تخلص : 'ظہیر'

اصلی نام : ظہیر عالم انصاری

پیدائش : 08 Jun 1938 | غازی پور, اتر پردیش

LCCN :no99029315

بم پھٹے لوگ مرے خون بہا شہر لٹے

اور کیا لکھا ہے اخبار میں آگے پڑھیے

نام ظہیر عالم انصاری اور تخلص ظہیر ہے۔۸؍جون ۱۹۳۸ء کو پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن غازی پور (یوپی) ہے ۔ وطن ثانی ہزاری باغ(جھارکنڈ) ہے۔۱۹۵۷ء میں بی اے کیا۔ آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے ۱۹۹۶ء میں ریٹائر ہوئے۔ شاعری میں ابراحسنی گنوری مرحوم سے تلمذ حاصل ہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’تثلیث فن‘‘ (نظمیں، مشترکہ مجموعہ)، ’’الفاظ کا سفر‘‘(نظمیں ، غزلیں)، ’’آشوب نوا‘‘(غزلیں)، ’’کہرے کی دھول‘‘(نظمیں)، ’’سبزموسم کی صدا‘‘(غزلیں)، ’’دعوت صد نشتر‘‘ (رباعیات)، ’’لفظوں کے پرند‘‘(نظمیں)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:333

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے