گل رعنا کے افسانچے
کافی شاپ
کافی شاپ کا یہ شور سے بھرا حصہ کافی پر سکون ہے۔ اس جگہ کی اہم بات یہ ہے کہ ٹیبل شیشے کی اس بند کھڑکی کے پاس ہے جس کے دوسری طرف پانی کی لہریں اس کے ماتھے کے بل کے ساتھ ساتھ حرکت کرتی ہیں پونی ٹیل میں قید اس کا چہرہ، جس کی پونی پہ شال اپنا حق جمائے ہوئے