حمید الماس کے اشعار
شجر تر نہ یہاں برگ شناسا کوئی
اس قرینے سے سجایا ہے یہ منظر کس نے
-
موضوع : برگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
گزر بسر تو بہر حال ہو ہی جائے گی
زوال عمر ہے حیرانیٔ معاش میں ہوں