Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Himanshi Babra's Photo'

ہمانشی بابرا

میرٹھ, انڈیا

نئی عمر کی مشہور شاعرہ، مشاعروں کا ناگزیر حصہ

نئی عمر کی مشہور شاعرہ، مشاعروں کا ناگزیر حصہ

ہمانشی بابرا

غزل 20

اشعار 20

اس سے کہنا کہ مرا ساتھ نبھائے آ کر

میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا

تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی

میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں

ایسے بچھڑا ہے کہ ملنے کی دعا کرتا ہے

ہر ملاقات پہ منہ پھیر کے جانے والا

سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص

منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر

اک محبت ہے اور اس کا بھی

کیا تماشہ بنا رہی ہوں میں

ویڈیو 28

This video is playing from YouTube

"میرٹھ" کے مزید عطیہ کار

Recitation

بولیے