منصورہ احمد کا تعارف
تخلص : 'منصور احمد'
اصلی نام : منصورہ احمد
پیدائش : 01 Jun 1958 | گجرانوالہ, پنجاب
وفات : 08 Jun 2011 | لاہور, پنجاب
رشتہ داروں : ناہید قاسمی (بہن), احمد ندیم قاسمی (والد)
منصورہ احمد یکم جون 1958ءکو ضلع حافظ آباد میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1997ءمیں انہیں ان کے شعری مجموعے "طلوع" پر اکادمی ادبیات پاکستان نے وزیراعظم ادبی ایوارڈ عطا کیا تھا۔ وہ اردو کے ادبی جریدے مونتاج کی مدیرہ بھی تھیں۔
منصورہ احمد 8 جون 2011ء کو لاہور میں وفات پاگئیں ۔ وہ حافظ آباد میں آسودہ خاک ہیں۔