Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Masood Akhtar Jamal's Photo'

مسعود اختر جمال

1915 - 1981

قومی اور وطنی نظموں کے شاعر،"باغی کا ترانہ"جیسی مشہور نظم کے خالق،ان کی نظم "غریبوں کا گیت " کو پنڈت نہرو نے ہندوستان کا نصب العین کہا تھا

قومی اور وطنی نظموں کے شاعر،"باغی کا ترانہ"جیسی مشہور نظم کے خالق،ان کی نظم "غریبوں کا گیت " کو پنڈت نہرو نے ہندوستان کا نصب العین کہا تھا

مسعود اختر جمال کے اشعار

نہ وہ رندان خوش اوقات نہ وہ بزم وفا

عشرت بادۂ گلفام کسے نذر کروں

توفیق جن کو معصیت عشق کی نہیں

اے رحمت تمام گنہ گار وہ بھی ہیں

جن کے لہو سے دامن صحرا ہے لالہ رنگ

اے نرگس چمن ترے بیمار وہ بھی ہیں

Recitation

بولیے