پریم شنکر گوئلہ فرحت کے اشعار
مڑ کے طوفاں کو بارہا دیکھا
نزد ساحل جو موج لے آئی
شغل مے فرط غم میں کیا کرتے
اس میں تھی دخت رز کی رسوائی
-
موضوع : رسوائی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ