ریاض توحیدی کے افسانچے
خوف کا ڈر
گھر سے لیکر باہر تک اس کے سائے کا تعاقب ایک اور سایہ کرتا رہتا ۔کبھی کبھی اسے ایسا محسوس ہوتا کہ جیسے دونوں سائے ایک دوسرے کو بھینچ رہے ہوں اوروہ سوچتارہتا کہ اس کا سایہ توکسی کے سائے سے ٹکرانا بھی پسند نہیں کرتا تو پھرکیوں اس کے سائے کو کالے سایوں کا