Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shahzan Khan Shahzan's Photo'

شہزان خان شہزان

2001 | بدایوں, انڈیا

شہزان خان شہزان

غزل 16

اشعار 9

سوچا تھا لوٹ آئے گا اپنا سمجھ کے وہ

اس کو گلہ ہے مجھ کو پکارا نہیں گیا

  • شیئر کیجیے

چوپال اپنے گاؤں کی ویران ہو گئی

تم نے درخت کاٹ کے اچھا نہیں کیا

  • شیئر کیجیے

زندگی پوچھ نہ بیٹھے ترے بارے میں کہیں

تیری تصویر بناتے ہوئے ڈر لگتا ہے

  • شیئر کیجیے

مجھ کو سکوں میں دیکھ کے حیرت نہ ہو تجھے

یہ سوچ کے میں زخم کوئی سل نہیں رہا

  • شیئر کیجیے

ہنستے ہوئے چہروں سے ہمیں ہوتی ہے وحشت

ہم لوگ اداسی کے شجر ڈھونڈ رہے ہیں

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے