Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Momin Iqbal's Photo'

سید مومن اقبال

رام پور, انڈیا

سید مومن اقبال کا تعارف

اصلی نام : سید مومن اقبال جلالی بخاری بغدادی رامپوری

پیدائش :رام پور, اتر پردیش

رشتہ داروں : ظہیرؔ رحمتی (استاد), شہزادہ گلریز (استاد)

سید مومن اقبال کا تعلق ریاستِ رامپور سے ہے، جو اردو شاعری کے اہم دبستانوں میں شمار ہوتی ہے۔ وہ ممتاز عالم مولانا عبدالدائم جلالی کے پڑپوتے ہیں اور شعری تربیت جناب ظہیر رحمتی اور جناب شہزادہ گلریز کی شاگردی میں حاصل کی ہے۔ ادبی ماحول میں پرورش پانے کے باعث اردو زبان و ادب سے شغف انہیں ورثے میں ملا۔
پیشہ کے اعتبار سے ایلوپیتھک ڈاکٹر ہونے کے باوجود ان کا ادبی ذوق ہمیشہ متحرک رہا ہے۔ ان کی نمایاں تصانیف “کاوش” اور “چشمِ ثالث” ہیں، جو بنگلہ شاعری کے اردو تراجم پر مشتمل ہیں اور بنگلہ دیش سے شائع ہو چکی ہیں۔ ان کی شاعری میں کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے