Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Varun Anand's Photo'

ورون آنند

1985 | لدھیانہ, انڈیا

معاصر رومانوی احساسات کے شاعر، ملکی و غیر ملکی مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف

معاصر رومانوی احساسات کے شاعر، ملکی و غیر ملکی مشاعروں میں شرکت کے حوالے سے معروف

ورون آنند کا تعارف

پیدائش : 25 Dec 1985 | ہریانہ

ورون آنند کا تعلق یمنا نگر، ہریانہ سے ہے۔ 1985ء میں پیدا ہوئے اور 1998ء میں خاندان کے ساتھ لدھیانہ، پنجاب منتقل ہوگئے۔ 2005ء سے شاعری کا آغاز کیا اور 2017ء سے مشاعروں میں اپنی شاعری پیش کرنے لگے۔ دبئی جشنِ اردو مشاعرہ (2021ء) اور اندازِ بیاں اور مشاعرہ (2023ء) سمیت مختلف ادبی محافل میں شرکت کرچکے ہیں۔ ان کی شاعری میں روزمرہ زندگی کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی نمایاں ہے۔

Recitation

بولیے