ذکیہ غزل
غزل 29
اشعار 31
آس ہے سانس کے اکھڑنے تک
آج کی رات ہم پہ بھاری ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کسی کے گھر میں لگائی ہے آگ اپنوں نے
تماشا دیکھ رہی ہیں تماش بیں آنکھیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کیسے ممکن کہ نیند آئے غزلؔ
یاد اور یاد بھی تمہاری ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جاگتی رات کے تسلسل میں
سوئی آنکھوں کے رت جگے لکھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے