عطیہ کارکی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
مابعد جدید افسانہ نگاروں میں شامل ۔کئی تنقیدی کتابوں کے مصنف۔ دہلی یونی ورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔
ابراہیم افسر
دکن میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا ایک تاریخی ادارہ
افتخار امام صدیقی
کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر
افتخار شوکت
شاعر، تنقید نگار، صحافی اور ادبی مجلہ ’’تمثیل نو‘‘ کے اعزازی مدیر
امام قاسم ساقی
امداد آکاش
عمران عاکف خان
عمران عظیم
انعام کبیر
انتظار حسین
ممتاز ترین فکشن رائیٹر ، اپنے منفرد حکایتی اسلوب اور تقسیم کے تجربے کے تخلیقی بیان کے لیے معروف۔ مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیے جانے والے پہلے اردو ادیب ۔
اقبالیات کی تحقیق و اشاعت کے لیے قائم پاکستان کا قومی ادارہ
فکرِ اقبال اور نوجوانوں کی فکری تربیت کا ایک علمی ادارہ
علامہ اقبال سے منسوب وسطی ہندوستان کا ایک تاریخی اردو کتب خانہ