अासार-ए-हज़रत वसी

हुसैनुल हक़

हुसैनुल हक़
2001 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"آثارِحضرت وصی"وصی احمد عرف وصی الحق مسکین اصدقی چشتی کی سوانح حیات ہے، حسین الحق نے حضرت وصی الحق کی زندگی کے حالات کو بیان کرتے ہوئے اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا ہے، پہلے باب میں حضرت وصی الحق کی پیدائش سے لیکر وفات تک کےحالات بیان کئے گئے ہیں، دوسرے باب میں وفات کےبعد پیش کئے جانےوالے منظوم تاثرات اور تاریخی قطعات کو جگہ دی گئی ہے،تیسرے باب میں حضرت وصی الحق کی زندگی کے سبق آموز واقعات کو بیان کرتے ہوئے ان کے تعلیم و تعلم کو بیان کیا گیا ہے، چوتھے باب میں وصی الحق مسکین اصدقی چشتی کا منتخب کلام "تبرکات"کے عنوان سے پیش کیا گیا ہے جس میں نعت و منقبت کے ساتھ ساتھ چند غزلوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम