अकबर नामा या अकबर मेरी नज़र में

अब्दुल माजिद दरयाबादी

इदारा फ़रोग़-ए-उर्दू, लखनऊ
1954 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"اکبر نامہ یا اکبر میری نظر میں "اکبر الہ آبادی کے کلام و پیام پر 13 نوشتوں کا مجموعہ ہے۔ جسے مولانا عبد المادر دریا بادی نے ، مختلف اوقات میں الگ الگ رسالوں میں شائع کرایا تھا ،اس رسالے میں شامل دو مقالے ایسے ہیں جو ریڈیو کے نشریہ ہیں ، کتاب میں شامل موجود مضامین اس طرح ہیں ، پیام اکبر، ظرافت و زندہ دلی، سیاسیات، عشق و تغزل اخلاق معاشرت، نیا آئین اکبری، ایک سچا قصہ، ایک مختصر پیام یوم اکبر کے نام، دیباچہ خطوط اکبر، یاد اکبر، تائبہ کی موت، 25ویں برسی،گاندھی نامہ، کلیات جدید اکبر الہ آبادی، نیا کلام اکبر ، تعارف(اکبر نمبر علی گڑھ میگزین) اور اکبر الہ آبادی نئے لباس میں جیسے مقالے شامل ہیں۔ اس طرح اکبر کی تفہیم میں یہ مضامین بہت بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम