aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mulla Husain Waaiz Kashifi

Publisher : Munshi Nawal Kishor, Lucknow

Year of Publication : 1863

Language : Persian

Categories : Moral and Ethical, Publications Of Munshi Naval Kishore

Pages : 161

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

akhlaq-e-mohsini

About The Book

اخلاقیات اور حکمت عملی کے موضوع پر جامع ترین کتاب ہے ۔ اس سے قبل اخلاق ناصری اور اخلاق جلالی اس موضوع پر لکھی جا چکیں تھیں جن کے مصنفین فلسفی تھے اور یہ کتابیں بہت ہی مغلق زبان میں تحریر کی گئیں تھی جن کو سمجھنا کار دیگر بلکہ ان کو پڑھنا بھی آسان نہ تھا ۔مگر حسین واعظ کاشفی کو فلسفے سے زیادہ شغف نہ تھا اسی لئے اس کتاب کو انہوں نے لکھا اور اس کو بہت ہی آسان و عام زبان میں لکھ کر پر تکلف عبارت سے بچا لیا۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ یہ کتاب عوامی سطح پر بہت ہی مقبول ہوئی ۔ یہ کتاب چالیس ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو انہوں نے 900 ہجری میں تحریر کیا ۔ کتاب کی نثر سادہ و روان ہے سجع وبدع سے عبارت کو پر تکلف نہیں ہونے دیا گیا ہے ۔ اپنے موضوع پر جامع اور شہرہ آفاق کتاب ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now