Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

انیس الارواح خواجہ عثمان ہارونی علیہ الرحمۃ کے ملفوظات کا مجموعہ ہے اور خواجہ سید معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمۃ ان کے جامع ہیں ،یہ ملفوظات خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے اپنے شیخ خواجہ عثمان ہارونی کے ملفوظات کو مرتب کرکے ان کا نام "انیس الارواح" رکھا ہے۔ زیر نظر کتاب کے بارے میں حضر ت خواجہ معین الدین چشتی فرماتے ہیں کہ خواجہ عثمان ہارونی سے بیعت کرنے کے بعد دس سال تک (حضروسفر) میں ان کی محبت میں رہا ، اس کے بعد خواجہ عثمان ہارونی علیہ الرحمۃ بغداد واپس آئے اور معتکف ہوگئے، کچھ عرصہ کے بعد پھر سفر اختیار کیا اور دس سال میں حضرت شیخ علیہ الرحمۃ کا بستر اور پارجات سر پر اٹھائے ہوئے ہمراہ سفر رہا ، حتی کہ جب بیس سال پورے ہوئے تو حضرت شیخ نے گوشہ نشینی اختیار کی ۔ اور اس درویش کو فرمان ہوا کہ کچھ دن میں باہر نہیں آؤں گا ، میرے پاس خلوت میں آجایا کرو ، تاکہ میں تجھے فقر کی تربیت دوں اور وہ یادگار رہ جائے چنانچہ اس درویش نے حکم کی تعمیل کی اور اٹھائیس مجالس میں حضرت شیخ کے تمام ملفوظات جمع کرکے اسے انیس الاراح کا نام دیا۔ زیر نظر سلیس اردو ترجمہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے