کتاب میں ڈاکٹر اقبال کی تحریروں، گفتگووں اور بیات کی روشنی میں ان کے معاصرین، عقیدت مندوں اور دوستوں کا اجمالی تعارف و تذکرہ ہے۔
نام : عبدالرؤف، تخلص: عروج۔ ولادت تقریباً ۱۹۳۶ء اورنگ آباد(مہاراشٹر) بھارت۔ مختلف ماہناموں اور رزناموں سے منسلک رہے۔ سکونت کراچی۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:318
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS