انجمن ترقی اردو کا المیہ

مولوی عبدالحق

انجمن ترقی اردو، پاکستان
2002 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

انجمن ترقی اردوکی تاریخ برصغیر ہندو پاک میں خلوص ،لگن ،جدوجہد ، سعی مسلسل اور علمی وادبی کارناموں کی وجہ سے معروف ہیں۔بابائے اردو مولوی عبدالحق کی انجمن سے کئی اہم کتابیں منظر عام پر آئیں۔جن کا مطالعہ اہل وعلم و ادب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔پیش نظر" انجمن ترقی اردو کا المیہ"ہے۔جس میں انجمن ترقی کے نامزد شرکائے کار کے چند ایسے عوامل کو پیش کیا گیا ہے۔جس میں سازشی رفیق کی حمایت اور اکثریت کے بل ہر ایسی قراردادیں مغالطہ یا دھوکا دے کر منظور کرالی جاتی ہیں جو خلاف دستور تھیں۔اس کتابچے میں مولوی عبد الحق پر جو کچھ بیتا اس کو بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب