aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : इफ़तिख़ार अहमद अदनी

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : पाकिस्तान राइटर्स को-ऑपरेटिव सोसाइटी, लाहौर

प्रकाशन वर्ष : 1998

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : इंतिख़ाब / संकलन

पृष्ठ : 586

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

armughan-e-aali

पुस्तक: परिचय

نامور شاعر ، ممتاز سفر نامہ نگار اور منفرد کالم نگار جمیل الدین عالی اردو ادب کا بے حد معتبر نام ہے۔ انہوں نے غزل اور نظم گوئی کے میدان میں مسلسل لکھا اور بہت جم کر لکھا۔ ان کا طویل نظم کا تجربہ بھی عصری شعری منظر نامے میں بہت منفرد اور نمایاں تر مقام کا حامل رہے گا۔ عالی صاحب دو ہے اور گیت نگاری کے میدان میں جداگانہ اسلوب کے حامل ایسے شاعر ہیں جنہیں الگ شناخت کیا جا سکتا ہے۔ عالی صاحب کے لکھے ہوئے قومی نغمے پاکستان کے باسیوں میں حب وطن کا لازوال جذبہ پیدا کرتے رہے اور عوامی مقبولیت کے اس مقام پر ہیں جہاں لوک ادب کی سرحدیں شروع ہوتی ہیں۔ ان حوالوں سے پاکستان کی آئندہ نسلیں بھی ان کی احسان مند رہیں گی۔ زیر نظر کتاب جمیل الدین عالی کی شخصیت اور فن پر ایک مبسوط کتاب ہے ، جس میں شامل مضامین ان کی ادبی کاوشوں کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔اس کتاب میں شامل مضامین مختلف مکاتب فکر کے ادیبوں کے ہیں جن سے عالی کی اکوشوں ،کارناموں ،خامیوں اور ناکامیوں کا بے لاگ جائزہ لیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए