अरमुग़ान-ए-नात

वाली आसी, साजिद सिद्दीक़ी

मक्त्बा दीन-ओ-अदब, लखनऊ
1964 | अन्य
  • उप शीर्षक

    Tareekh, Tanqeed, Intikhab

  • सहयोगी

    रेख़्ता

  • श्रेणियाँ

    शोध एवं समीक्षा, शाइरी

  • पृष्ठ

    313

पुस्तक: परिचय

परिचय

اردو میں نعت ان اشعار کے لئے مخصوص ہے جو صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ممدوحہ میں کہے گئے ہوںنعت گوئی یعنی رسالت مآب کی مدح کی ابتدا اللہ کے رسول کے زمانے میں ہی ہوگئی تھی بلکہ اللہ کے رسول ؐ نے کفار قریش کو ہرزہ سرائی کا جواب دینے کے لیے حسان بن ثابت، عبداللہ بن رواحہ کو جوابی اشعار لکھنے کا حکم دیا جن کا مرکزی نقطہ مدح رسالت ہی ہوتا تھا۔آپؐ نے بعض اوقات مسجد نبوی میں بیٹھ کر اشعار کی سماعت فرمائی اور اچھے اشعار پر اظہار پسندیدگی بھی فرمایا.زیر نظر کتاب ،"ارمغان نعت "نعت کے فن ، روایت اور ارتقاء پر ایک مبسوط کتاب ہے۔ اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے باب میں اصحاب رسول کے نعتیہ کلام کا انتخاب ہے ۔دوسرے باب میں فارسی نعت کا انتخاب ہے ، تیسرا باب قدیم اردو نعت کے حوالے سے ہے، چھوتھا باب جدید نعت پر مشتمل ہے۔جبکہ پانچواں اور آخری باب اس دور کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہے جس دور میں یہ کتاب تالیف کی گئی۔ گویا اس کتاب میں عربی، فارسی اور اردو کی منتخب نعتیں موجود ہیں۔ اردو میں یہ نعت کا سلسلہ بندہ نواز گیسو دراز سے شروع ہوکر منشی امیر اللہ تسلیم تک وسیع ہے۔ اور پھر اس کتاب کے آئندہ ایڈیشنس میں یہ تعداد مزید ہوگئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम