Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابو الاعجاز حفیظ صدیقی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز ایجوکیشنل پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, علم عروض / عروض

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 279

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اوزان اقبال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اوازن و بحور اردو شاعری میں ایسے میکانکی نظام کو کہا جاتا ہے جس کے ذریعے کسی شعر کوجانچا جاتا ہے کہ آیا کلام موزوں ہے یا ناموزوں یعنی وزن میں ہے یا نہیں۔ یہ علم ایک طرح سے منظوم کلام کی کسوٹی ہے اور اس علم کے ، دیگر تمام علوم کی طرح ، کچھ قواعد و ضوابط ہیں جن کی پاسداری کرنا کلامِ موزوں کہنے کے لیے لازم ہے۔ "اوزان اقبال"ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کی ایک نادر کتاب ہے ، جس میں انھوں نے علامہ اقبال کی ہر نظم کا وزن مکمل تحقیق کے ساتھ متعین کیا ہے، اگر کسی نظم میں دو یازیادہ اوزان استعمال ہوئے ہیں ،تو اس نظم کے مختلف حصوں کی الگ الگ نشاندہی کرتے ہوئے ہر حصے کا وزن الگ الگ بیان کیا گیا ہے۔ یہ یقینا ایک مشکل اور بڑا کام تھا جس کو مصنف نے بخوبی انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

تصانیف:

مطبوعہ:

.1مبادیاتِ فنِ مباحثہ

.2ایک یادگار مباحثہ

.3کہاوتیں اور کہانیاں (تین حصّے(

.4تفہیم وتحسینِ شعر

.5کشاف تنقیدی اصطلاحات

.6اوزانِ اقبال

.7با بالک اور بجوگ

.8یادوں کی دھول

 

زیرِ طبع:

.1سعدی اور فیضانِ سعدی

.2ادبی اصطلاحات کا تعارف

.3مشرق و مغرب کی اہم اصنافِ ادب

.4ریگستان کا سفر

 

منتظرِ اشاعت:

.1ساتھی ہاتھ بڑھانا

.2کیا زندگی شایانِ زیست ہے

.3فلسفہ آپ کی دہلیز پر

.4ادھوری رفاقتوں کی تھکن

.5زہراب

.6مقالات

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے